Add To collaction

دعا کیا ہوتی ہے ۔۔۔

دعا کیا ہے ۔۔۔؟ 
دعا اپنے رب سے امید کا نام ہے اور جو اپنے رب سے امید چھوڑ دے گا وہ بھلا کیا کبھی کچھ پا سکے گا..؟ اللّہ تعالیٰ سے دعا پورے یقین سے مانگا کریں کہ اللّہ تعالیٰ آپ کے یقین کی لاج رکھنے والا رحیم ہے اور اپنے صحیح وقت پر دعا ضرور قبول ہو گی اور جو دعائیں آپ کے حق میں بہتر نہیں ہوتیں نا وہ بھی ضائع نہیں ہوتیں بلکہ آپ کے حق میں اسے نیکی بنا دیا جاتا ہے۔۔ سبحان اللّٰہ ❤️❤️
از قلم صدف بشیر احمد 

   11
8 Comments

MR SID

05-Aug-2022 06:05 PM

نائس

Reply

Madhumita

05-Aug-2022 03:07 PM

👏👌

Reply

Asha Manhas

05-Aug-2022 06:31 AM

بہت شاندار

Reply